ایکس پاکستان لیو منظور
پنجاب حکومت نے ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی ایکس پاکستان لیو منظور کر لی
لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایم ڈی واسا 29 نومبر سے 5 دسمبر تک ایکس پاکستان لیو پر ہونگے ، ایم ڈی واسا بڈاپیسٹ ہنگری میں ایکسپو میں شرکت کریں گے ۔