نقدی ، دستاویزات شہری کے حوالے
ڈولفن ٹیم 135 کو دوران پٹرولنگ سڑک پر پرس ملا۔پرس میں 30ہزار،شناختی کارڈ اور ضروری ڈاکومنٹس تھے
لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر)ڈولفن ٹیم نے مالک سے رابطہ کرکے پر س شہری کے حوالے کردیا۔