واسا افسروں کی سائیکلوں پر ہیڈ آفس آمد

واسا افسروں کی سائیکلوں پر ہیڈ آفس آمد

واسا لاہور کے افسر و عملہ ایم ڈی واسا سید زاہد عزیز کی سربراہی میں ایف سی کالج انڈر پاس سے قافلے کی صورت میں ہیڈ آفس پہنچے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )ایم ڈی واسا نے افسروں کو ہدایت کی کہ سائیکلنگ اور دیگر اقدامات کا مقصد گاڑیوں کے بے جا استعمال میں کمی لانا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں