سیشن جج عام شہری بن کر سیشن کورٹ داخل ، اہلکار نے مکمل چیکنگ کی

سیشن جج عام شہری بن کر سیشن کورٹ  داخل ، اہلکار نے مکمل چیکنگ کی

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لاہور حبیب اللہ عامر نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے سیشن کورٹ کا مکمل دورہ کیا اور سکیورٹی انتظامات چیک کیے

لاہور (کورٹ رپورٹر) اس موقع پر سیشن جج عام شہری بن کر سیشن کورٹ کے مرکزی دروازے سے داخل ہوئے تو سکیورٹی اہلکار نے مکمل چیکنگ کی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں