رکنی سنیچر و جیب تراش گینگ گرفتار

 رکنی سنیچر و جیب تراش گینگ گرفتار

شاہدرہ ڈولفن سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے 2 رکنی سنیچر و جیب تراش گینگ کو گرفتار کر لیا

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ملزم پبلک ٹرانسپورٹ میں سواریوں کے روپ میں وارداتیں کرتے تھے ۔ڈولفن سکواڈ نے سٹاپ اینڈ سرچ کے دوران ملزموں کو گرفتار کیا۔ملزموں پر چوری، ڈکیتی، راہزنی و دیگر سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں۔ پولیس نے ملزموں کے قبضہ سے 4 قیمتی موبائل فونز برآمد کر لیے اور ملزموں یوسف و مزمل کو تھانہ شاہدرہ کے حوالے کردیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں