نوجوان نے کزن کو قتل کردیا

نوجوان نے کزن کو قتل کردیا

سلطان پارک میں نوجوان نے طلاق یافتہ کزن کو قتل کر دیا

مریدکے،فیروزوالہ (نمائندہ دنیا،تحصیل رپورٹر) عقیل نے گھر میں گھس نوجوان خالہ زادکلثوم پر فائرنگ کردی پولیس کے مطابق ملزم عقیل کو رنج تھاکہ کلثوم نے ایک سال قبل پسند سے شادی کی اور اب طلاق لیکر گھر آگئی تھی۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے لاش پوسٹمارٹم کیلئے تحصیل ہسپتال منتقل کر دی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں