کئی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار

 کئی ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کاشکار

ٹرین شیڈول بدستور متاثر، کراچی اور کوئٹہ سے لاہور آنے والی متعدد ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار رہیں

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )کراچی سے آنے والی خیبر میل ایکسپریس 6 گھنٹے ، شاہ حسین ایکسپریس 2 گھنٹے 25 منٹ، قراقرم ایکسپریس 1 گھنٹہ 45 منٹ ،تیز گام ایکسپریس 1 گھنٹہ 35 منٹ، گرین لائن ایکسپریس 1 گھنٹہ 30 منٹ، علامہ اقبال ایکسپریس 1 گھنٹہ 15 منٹ،فرید ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ ،ملت ایکسپریس 1 گھنٹہ 10 منٹ ،پاک بزنس ایکسپریس 1 گھنٹہ لیٹ ہوئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں