پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں داخلوں کا آغاز
پنجاب انسٹی آف پبلک ہیلتھ میں داخلوں کا آغاز کردیا گیا
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) بی ایس سی میڈیکل لیب ٹیکنالوجسٹ کے چار سالہ کورس میں داخلہ کیلئے انٹری ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا۔بی ایس سی ایم ایل ٹی کی 20 سیٹوں کیلئے 250 سے زائد امیدواروں نے شرکت کی۔ایف ایس سی ،ایم ایل ٹی اور ایف ایس سی ڈینٹل ہائی جینسٹ کے داخلے مکمل ہوگئے ہیں۔