بجلی کمپنیز کے سی ای او ز کی تقرریوں کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

بجلی کمپنیز کے سی ای او ز کی تقرریوں  کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

لیسکو چیف سمیت بجلی کی کمپنیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز کی تقرریوں کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر،جسٹس طارق سلیم شیخ انجینئر حفیظ کھوکھر کی درخواست پر 29 نومبر کو سماعت کریں گے

لاہور( کورٹ رپورٹر)درخواست گزار کے وکیل نے موقف اختیار کیا کہ لیسکو چیف سمیت دیگر کمپنیز کے چیف ایگزیکٹو مستقل بنیادوں پر فرائض سر انجام دے رہے تھے لیکن ان سے استعفی لیکر انہیں دوبارہ تین سال کے کنٹریکٹ پر 15لاکھ کی تنخواہ پر ان کا تقرر کیاگیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں