2 موٹر سائیکل چور پکڑے گئے

2 موٹر سائیکل چور پکڑے گئے

تھانہ ڈیفنس سی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ریکارڈ یافتہ دو موٹر سائیکل چور گرفتار کر لیے

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ملزم شہباز کے قبضے سے دو چوری شدہ موٹر سائیکلیں بھی برآمد ہوئیں، ایس ڈی پی او ڈیفنس غلام دستگیر نے بتایا کہ 26 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ موٹر سائیکل چور رضوان کوبھی گرفتار کر لیا گیا ،ملزم رضوان کی گرفتاری کے لیے سپیشل ٹاسک دیا گیا تھا، ملزموں کو مزید تحقیقات کے لیے اے وی ایل ایس ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں