شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کا ملزم پکڑا گیا
کاہنہ پولیس نے 15 کال پر کارروائی کرتے ہوئے شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم آفاق کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کردیا
لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) پولیس نے ملزم کے قبضہ سے پسٹل اور گولیاں برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔