انسداد سموگ کے حوالے سے سائیکل ریلی

انسداد سموگ کے  حوالے سے سائیکل ریلی

انسداد سموگ کے حوالے سے سائیکل ریلی کا اہتمام کیا گیا

لاہور ( کامرس رپورٹر سے )سموگ اور فضائی آلودگی کے تدارک کیلئے گلبرگ سے شروع ہونیوالی ریلی کی قیادت کمشنر لاہور محمد عثمان نے کی ۔انسداد سموگ سائیکل ریلی میں بچوں ، خواتین ،مردوں نے شرکت کی ۔ کمشنر کا کہنا تھا کہ سائیکل ریلی کامقصد سائیکلنگ کلچر کو فروغ دینا ہے ۔انسداد سموگ کیلئے بھی بہت ضروری ہے ۔شہر میں گاڑیوں کا دھواں سموگ کا ایک بڑا سبب ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں