حسان خاور کازیرتعمیر انڈر پاس کاجائزہ
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے زیر تعمیر گلاب دیوی انڈر پاس منصوبے کے ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا
لاہور ( سیاسی رپورٹر سے )انہوں نے کہا ارفع کریم ٹاور کے پاس ایمرجنسی ہسپتال و ٹراما سنٹر کا پی سی ون پاس ہو چکا ہے ۔