ایونیو ون ہاؤسنگ سکیم: 126 الاٹی نادہندہ

ایونیو ون ہاؤسنگ سکیم: 126 الاٹی نادہندہ

ایل ڈی اے ایونیو ون ہاؤسنگ سکیم کے 126 الاٹیوں کے ڈویلپمنٹ چارجز اور زمین کی لاگت کی مد میں نادہندہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )الاٹی 2 کروڑ 68 لاکھ روپے کے نادہندہ ہیں،ایل ڈی اے نے نادہندگان کو ادائیگی کیلئے آخری موقع دینے کا فیصلہ کر لیا ،10مرلہ کے پلاٹ پر اڑھائی لاکھ اور ایک کنال پر پانچ لاکھ روپے جرمانہ کیا جائے گا،ایل ڈی اے ایونیو ون کے الاٹیوں کو 60 روز میں واجبات ادا کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں