داخلے کے لئے ٹیسٹ
نیشنل کالج آف آرٹس میں داخلے کے لئے ٹیسٹ کا انعقادکیا گیا
لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ ، اسلام آباداورراولپنڈی میں مراکز قائم کئے گئے ۔پرنسپل این سی اے پروفیسر ڈاکٹر مرتضیٰ جعفری نے ٹیسٹ مراکز کا دورہ کیا۔