کچہری کا انعقاد

کچہری کا انعقاد

ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کی سربراہی میں ای کچہری کا انعقاد کیا گیا

لاہور(اپنے کامرس رپورٹر سے ) علی جے ہمدانی نے براہ راست صارفین کی شکایات سُنیں اور ان کے ازالے کے لئے موقع پر ہدایات جاری کیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں