معطل اسسٹنٹ ڈائریکٹر بحال
معطل ہونے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ ایل ڈی اے محمد زبیر کو بحال کر دیا گیا
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) محمد زبیر کی خدمات بطور ڈپٹی ڈائریکٹر آن پے اینڈ سکیل پر چیف میٹرو پولیٹن پلانر کی ڈسپوزل پر بھیج دی گئیں،نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔