ایس ایچ او تھانہ کاہنہ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

 ایس ایچ او تھانہ کاہنہ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم

سیشن عدالت نے عدالتی احکامات نہ ماننے پر ایس ایچ او تھانہ کاہنہ کی تنخواہ بند کرنیکا حکم جاری کر دیا

لاہور (اپنے خبر نگارسے )ایڈیشنل سیشن جج شبریز اختر راجہ نے سی سی پی او کو مراسلہ جاری کر دیا ۔ایس ایچ او کاہنہ کو متعدد بار ملزم کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا گیا،ایس ایچ او کاہنہ احکامات کی تعمیل نہیں کر رہا ۔،سی سی پی او ملزم لیاقت علی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کریں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں