ملت ایکسپریس کوپڈعیدن ریلوے سٹیشن پررکنے کی اجازت

ملت ایکسپریس کوپڈعیدن ریلوے  سٹیشن پررکنے کی اجازت

ریلوے انتظامیہ نے عوام کی سہولت کے پیش نظر لالہ موسیٰ براستہ سرگودھا-فیصل آباد -کراچی کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس ((17UP/18DN)کوپڈعیدن ریلوے سٹیشن پر دو منٹ کے لئے رکنے کی اجازت دے دی

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے ) عوام کو یہ سہولت ایک ماہ کے لیے عارضی بنیادوں پر حاصل ہوگی اوراس فیصلے پر فوری عملدرآمد ہو گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں