ہائیکورٹ : واسا کے 50 ڈیلی ویجز ملازمین مستقل کرنے کا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے واسا کے 50 سے زائد ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا حکم دیتے ہوئے درخواستیں نمٹا دیں
لاہور( کورٹ رپورٹر)جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے حسنات خان سمیت دیگر ملازمین کی درخواستوں پر سماعت کی ،واسا کے عارضی سینٹری ورکرز ، سب انجینئرز ،پمپ آپریٹرز وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے ۔