تبدیل ہونے والے 67 ججوں نے چارج چھوڑ دیا
ہائیکورٹ کے حکم کے بعد لاہور کی کچہریوں اور سول کورٹ سے ججز کے تبادلے کا معاملہ ،30 سول ججوں ،37 جوڈیشل مجسٹریٹوں نے سیشن جج کے روبرو چارج چھوڑ دیا
لاہور (اپنے خبر نگارسے )95 ججوں کا تبادلہ کیا گیا تھا ۔لاہور میں تعینات ہونے والے نئے 93 جوڈیشل مجسٹریٹ اور سول جج 2 دسمبر کو چارج لیں گے ۔