نیوز الرٹ
  • بریکنگ :- منظورشدہ بجٹ تھانے کونہیں دیاجاتا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تھانیدارکے پاس قلم اورسیاہی کےپیسے نہیں ہوتے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- یقینی بنایا ہے کہ فنڈتھانےکوہی دیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- شواہد کی ریکارڈنگ کیلئےکئی دن درکار ہوتے ہیں،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- انگلینڈمیں شواہدجمع کرنےکیلئےلائیوریکارڈنگ ہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- بیرون ملک یاشہررہنےوالوں کےبیان ویڈیولنک کےذریعے ریکارڈہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- ان کیسز پر توجہ دی جائے گی جن میں شواہدموجود ہوں گے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- عادی مجرموں سے پلی بارگین نہیں کی جائےگی،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- 5سال کی سزاپانےوالا 20 سال تک سزاکاٹتارہتا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اس نظام میں جج فیصلہ کرےگاجرم کی نوعیت کیا ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- پلی بارگین چھوٹے جرائم کیلئے ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مقصد یہ ہےبڑےجرائم پرتوجہ دی جاسکے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- لوئرکورٹس میں وکلاکےالتوالینےسےفیصلوں میں تاخیرہوتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- گواہوں کے تحفظ کی بھی پالیسی بنادی گئی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- وزیراعظم کومحسوس ہوایہ کام وزارت قانون کرسکتی ہے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- تمام اسٹیک ہولڈرزسےمشاورت کرکےمسودہ تیارکیاگیا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- منگل کومسودہ کابینہ میں پیش کیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- مسودہ پارلیمان میں پیش کیاجائےگا،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- اپوزیشن سیاست نہ کرے،اس قانون کوپاس کرے،فروغ نسیم
  • بریکنگ :- ہرتھانےکاپولیس بجٹ منظورہوتاہے،فروغ نسیم
Coronavirus Updates

شاہدرہ فلائی اوور اور بند روڈ انڈر پاس کی تعمیر منظور

شاہدرہ فلائی اوور اور بند روڈ انڈر پاس کی تعمیر منظور

پنجاب حکومت نے شہر میں مزید میگا پراجیکٹس کی تعمیر کا منصوبہ بنا لیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) صوبائی وزیر ہاؤسنگ ملک اسد علی کی زیر صدارت لاہور میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اجلاس ہوا، کمیٹی نے شاہدرہ فلائی اوور اور بند روڈ انڈر پاس کی تعمیر کے منصوبوں کی منظوری دی جبکہ ایلی ویٹیڈ ایکسپریس وے کا منصوبہ حتمی منظوری کیلئے کابینہ اجلاس میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا شہر میں ٹریفک مسائل کے فوری حل کیلئے مختلف پراجیکٹس زیر غور ہیں، فیروز پور روڈ سے ڈیفنس موڑ تک سگنل فری کوریڈور بنانے کی تجویز ہے ،شاہدرہ میں ٹریفک کے بہاؤ کو کم کرنے کیلئے فلائی اوور بنایا جائے گا،دونوں پراجیکٹس کی منظوری صوبائی کابینہ سے لی جائے گی۔صوبائی وزیر ہاؤسنگ نے بتایا شیرانوالہ فلائی اوور اور شاہکام چوک فلائی اوور کا 50 فیصد کام مکمل ہو گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں