5 پلاٹ واگزار،تعمیرات مسمار

5 پلاٹ واگزار،تعمیرات مسمار

ایل ڈی اے نے جوہر ٹاؤن میں قبضہ مافیا کیخلاف آپریشن کیا،5پلاٹ واگزار کرا لئے

لاہور (سٹاف رپورٹر سے )کے بلاک میں پلاٹ 452 سے 456 تک قبضہ چھڑایا گیا، پانچ پانچ مرلہ کے پلاٹوں پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار کر دی گئیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں