پختہ کھال کا افتتاح

پختہ کھال کا افتتاح

وی سی پروفیسر نیازاحمد اختر نے پنجاب یونیورسٹی میں زرعی اراضی کو نہری پانی کی فراہمی کیلئے پختہ کھال کا افتتاح کر دیا

لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے ،ایجوکیشن رپورٹر)جلیل طارق نے کہا کہ کھال 132 ایکڑزرعی زمین کو سیراب کرے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں