تجاوزات کیخلاف قرارداد

تجاوزات کیخلاف قرارداد

مسلم لیگ(ن) کی رکن سعدیہ تیمور کی جانب سے تجاوزات کیخلاف بلاتفریق آپریشن کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرا دی گئی

لاہور ( اپنے سیاسی رپورٹر سے )انہوں نے کہا شہر میں جگہ جگہ تجاوزات کے باعث گھنٹوں ٹریفک بند رہتی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں