1050 ٹن ویسٹ اٹھالیا

 1050 ٹن ویسٹ اٹھالیا

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا سمن آباد ٹاؤن میں ہفتہ وار صفائی آپریشن جاری ہے

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) گزشتہ 3 روز میں 1050 ٹن ویسٹ اٹھایا جا چکا ہے ۔ سی ای او رافعہ حیدر کا کہنا ہے شہر کی صفائی کے تمام ممکنہ اقدام کیلئے کوشاں ہیں۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں