پنجاب یونیورسٹی طلبہ کا احتجاج

پنجاب یونیورسٹی طلبہ کا احتجاج

پنجاب یونیورسٹی کے طلبہ نے کیمپس پل پر احتجاج کیا، رات گئے تک ٹریفک جام رہی

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے ) مظاہرین نے کہا پنجاب یونیورسٹی کے ہاسٹلز میں غیر قانونی طریقہ سے رہائش پذیر طلبہ کوباہر نکالا جائے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم دسمبر کی رات ڈھائی بجے ایک طلبہ تنظیم کی جانب سے پوسٹر لگانے پر شدید جھگڑا ہوا تھا جس پر گزشتہ رات دوسری طلبہ تنظیم کی جانب سے احتجاج کیا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں