زیادتی کیس کے ملزم اشتہاری قرار،وارنٹ گرفتاری

زیادتی کیس کے ملزم اشتہاری  قرار،وارنٹ گرفتاری

سیشن عدالت نے 19سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے کے کیس میں ملوث ملزموں کو پیش نہ ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا

لاہور(اپنے خبر نگار سے )عدالت نے ملزموں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بھی جاری کر دئیے ۔ملزموں کے خلاف تھانہ لیاقت آباد میں مقدمہ درج ہے ۔عدالتی حکم کے باوجود پولیس ملزموں کو گرفتار نہ کرسکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں