17سو لیکچرز بھرتی کرنے کا عمل شروع

17سو لیکچرز بھرتی  کرنے کا عمل شروع

محکمہ ہائر ایجوکیشن کی ریکوزیشن پر پنجاب پبلک سروس کمیشن نے لیکچرز بھرتی کرنے کا عمل شروع کردیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ1700نئے لیکچرز بھرتی کرے گا ۔ خاتون اساتذہ 13 سو اور مرد اساتذہ 300سے زائد بھرتی کئے جائیں گے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں