واسا ٹریننگ،30ایس ڈی اوز کو مراسلہ

واسا ٹریننگ،30ایس  ڈی اوز کو مراسلہ

واسا کے جاری اور مستقبل میں ہونے والے ترقیاتی کاموں میں استعمال ہونے والے سامان کے معیار کی چیکنگ کیلئے افسروں کی ٹریننگ کرانے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) 30 ایس ڈی اوز کو ٹریننگ میں شامل ہونے کیلئے مراسلہ بھیج دیا گیا،9 دسمبر کو ٹریننگ سنٹر میں لیکچر دیا جائے گا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں