جوہر ٹاؤن فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر میں زیر تعمیر اپارٹمنٹس کی تکمیل کا منصوبہ
ایل ڈی اے نے جوہر ٹاؤن فنانس اینڈ ٹریڈ سنٹر میں زیر تعمیر اپارٹمنٹس کو مکمل کرنے کا پلان بنا لیا
لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) پہلے سے تعمیر شدہ اپارٹمنٹس کے اندرونی و بیرونی تعمیراتی کاموں کو مکمل کیا جائیگا، 72 اپارٹمنٹس پر مشتمل عمارت کو مکمل کرنے کیلئے 39 کروڑ 22 لاکھ 6 ہزار روپے کا تخمینہ لگایا گیا۔