غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پر فارمیسی کو جرمانہ

غیر معیاری ادویات فروخت  کرنے پر فارمیسی کو جرمانہ

ڈرگ کورٹ نے غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پر فارمیسی کو جرمانہ عائد کر دیا

لاہور(عدالتی رپورٹر) چیئرمین ڈرگ کورٹ محمد نوید رانا نے ملزم کو 5 ہزار روپے جرمانہ کیا۔پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا گلبرگ کے علاقے میں واقع فارمیسی غیر معیاری ادویات بیچ رہی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں