دل محمد روڈ پر نئی سیوریج لائن کا سنگ بنیاد

دل محمد روڈ پر نئی سیوریج لائن کا سنگ بنیاد

وائس چیئرمین واسا شیخ امتیاز محمود اور صدر پی ٹی آئی شمالی لاہور نے دل محمد روڈ پر نئی سیوریج لائن کا سنگ بنیاد رکھ دیا

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) اس موقع پر چیئرمین قومی تاجر اتحادخواجہ اظہرگلشن، ملک خالداور سعد شاہ بھی موجود تھے ۔وائس چیئرمین نے کہاواسا ہنگامی بنیادوں پر سیوریج لائن کا کام مکمل کرے گی اور نئی سیوریج لائن ڈالنے سے تاجروں کے مسائل حل ہونگے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں