انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ

انسداد ڈینگی مہم کا جائزہ

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شاہد عباس کاٹھیا کی زیر صدارت انسداد ڈینگی مہم بارے اہم اجلاس ہوا

لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) اجلاس میں متعلقہ محکموں کے افسروں نے شرکت کی ،ان ڈور اور آؤٹ ڈور ڈینگی سرویلنس کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں