خصوصی امتحان 11دسمبر سے شروع
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری کے زیر اہتمام سیکنڈری سکول خصوصی امتحان 2021 مورخہ 11 دسمبر سے شروع ہو گا
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) جس میں تقریباً 7390 امیدوار شرکت کریں گے ۔