میڈیکل داخلے، ایکولینس سرٹیفکیٹ فارمولا کیخلاف درخواست خارج

میڈیکل داخلے، ایکولینس سرٹیفکیٹ  فارمولا کیخلاف درخواست خارج

لاہور ہائیکورٹ نے میڈیکل داخلوں کیلئے ایکولینس سرٹیفکیٹ فارمولا کے خلاف درخواست خارج کردی

لاہور (کورٹ رپورٹر)میڈیکل داخلوں کے لئے ابتدائی میرٹ لسٹیں روکنے کی متفرق درخواست بھی مستردکردی گئی ۔ انٹر بورڈ کمیٹی آف چیئرمین کی جانب سے ایکولینس سرٹیفکیٹ کے اجرا کے طریقہ کار کو درست قراردیا گیا ، جسٹس شمس محمود مرزا نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں