جوہر ٹاؤن کے پارکوں کی حالت زار بہتر بنانیکا فیصلہ

جوہر ٹاؤن کے پارکوں کی حالت زار بہتر بنانیکا فیصلہ

چھوٹے پارکوں کی تزئین و آرائش کا منصوبہ، لاہور بیوٹیفکیشن پراجیکٹ کے تحت جوہر ٹاؤن کے پارکوں کی حالت بہتر بنائی جائے گی

لاہور (سٹاف رپورٹر سے ) پی ایچ اے نے جوہر ٹاؤن سکیم کے پارکوں کی حالت زار بہتر بنانے کا فیصلہ کر لیا، جوہر ٹاؤن جی ون، ڈی بلاک سی بلاک اور ایم بلاک کے پارکوں کو بہتر بنایا جائے گا، پارکوں کی بہتری کا کام دسمبر میں ہی شروع کیا جائے گا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں