قصور: لاکھوں کے ڈاکے 2 موٹرسائیکلیں چوری
قصوراور گرد و نواح میں متعدد وارداتیں ہو گئیں۔ الہ آباد کے نزدیک 7 ڈاکو رفیق کے گھر سے3 لاکھ نقدی اور دیگر قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے
قصور ( نامہ نگار،نمائندہ دنیا،خبرنگار)ڈاکوؤں نے موضع مراٹیاں الہ آباد کے نزدیک شاہد بلال سے 94 ہزار نقدی،موبائل فون،رسول پورہ بائی پاس قصور پر زمان سے 12ہزار نقدی، موبائل فون ،ادریس کوٹ کنگن پور میں ساجد سے موٹر سائیکل اور 8 ہزار نقدی،گلاں والا چونیاںمیں بشیر لودھی سے 3لاکھ روپے لوٹ لئے ۔ کوٹ اسلام پورہ میں شہزاد سہیل اور پتوکی میں کرامت کی موٹر سائیکلیں چوری ہو گئیں۔