18روپے فی کلو کمی

 18روپے فی کلو کمی

چکن کی قیمت 18روپے کمی سے گوشت کی قیمت281روپے اور زندہ برائلر مرغی کی قیمت12روپے کمی سے 194روپے فی کلو ہوگئی

لاہور (اکنامک رپورٹر سے ) جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت180روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں