133 ہندو یاتریوں کی شادانی دربار میں مذہبی رسومات

133 ہندو یاتریوں کی شادانی دربار میں مذہبی رسومات

بھارت سے آئے ہندو یاتریو ں نے شادانی دربار حیات پتافی میں مذہبی رسومات کا آ غا ز کردیا

لاہور (سپیشل رپورٹر)آ گنی پوجا و ست سنگ کی تقریبا ت کی ادائیگی کی ۔ ترجمان بورڈ کے مطابق شادانی دربار کو خصوصی طور پر برکی قمقموں سے سجایا گیا ہے اور ضلعی انتظامیہ کے تعا ون سے سکیورٹی کے خصو صی انتظامات کئے گئے ہیں ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں