ہربنس پورہ:نوجوان پر بااثر افرادکا بدترین تشدد

ہربنس پورہ:نوجوان پر بااثر افرادکا بدترین تشدد

ہربنس پورہ طفیل کالونی قلندر پورہ میں بااثر افراد کی جانب سے نوجوان پر اسلحہ کے زور پر بد ترین تشدد کیا

لاہور(خبر نگار سے ) تفصیلات کے مطابق ہربنس پورہ علاقہ کے منیر عرف منتری نامی بااثر شخص نے اپنے ساتھیوں سے ملکر مزمل نامی شہری کو مارا پیٹا اور تشدد کا نشانہ بنایا۔ملزم پہلے مزمل نامی شخص کو اپنے ڈیرے میں بند کرکے مارتے پیٹتے رہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں