سپیشل سیکرٹری صحت کاجناح ہسپتال کادورہ ، مختلف شعبوں کاجائزہ

سپیشل سیکرٹری صحت کاجناح ہسپتال  کادورہ ، مختلف شعبوں کاجائزہ

سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی نے سپیشل سیکرٹری صحت محمد اجمل بھٹی کے ہمراہ جناح ہسپتال کا دورہ کیا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹرسے )وہ ایمرجنسی، ڈینگی وارڈ، بچہ وارڈ ، لیبر وارڈ، سی سی یو وارڈ اور لیب بھی گئے ۔ انہوں نے وہاں مریضوں سے ہسپتال کی جانب سے فراہم کردہ طبی سہولیات سے متعلق دریافت کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں