ڈیجیٹل ٹیک سمٹ ڈنمارک میں پاکستانی کمپنیاں بھی شریک

 ڈیجیٹل ٹیک سمٹ ڈنمارک میں  پاکستانی کمپنیاں بھی شریک

ڈنمارک میں ڈیجیٹل ٹیک سمٹ 2021 ہوئی جس میں دنیا بھر کی آئی ٹی کمپنیز نے شرکت کی

لاہور(سٹاف رپورٹر) پاکستان کی آئی ٹی کمپنیز کو وہاں کے سفیر احمد فاروق کی کاوشوں سے مدعو کیا گیا اور سٹالز بھی لگائے گئے ،پاکستانی سافٹ وئیرزپراڈکٹس کو سراہا گیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں