پرویز اختر دوبارہ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی تعینات

 پرویز اختر دوبارہ سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی تعینات

لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کا سی ای او تبدیل کردیا گیا۔ پرویز اختر کو دوبارہ تعینات کردیا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن نے غیاث صابر کو سی ای او ایجوکیشن اتھارٹی کے عہدے سے ہٹا دیا ۔پرویز اختر کا کہنا ہے لاہور کے سرکاری سکولوں میں انفراسٹرکچر کی بہتری اور تعلیمی معیار کو بہتر کرنا ان کی ترجیحات میںشامل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں