منشیات کا ملزم اشتہاری قرار
ضلع کچہری میں داتا دربار کے علاقے میں منشیات فروش کرنے والے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت ہوئی
لاہور(عدالتی رپورٹر) عدالت نے ملزم محمد شعیب کو عدالت سے غیر حاضر ہونے پر اشتہاری قرار دے دیا۔سینئر سول جج عامر نذیر اعوان نے ملزم کے خلاف کیس پر سماعت کی۔ پراسیکیوشن کے مطابق ملزم سے 80 گرام چرس برآمد ہوئی۔