انسداد سموگ کارروائیاں مزید 2 پلانٹ مسمار
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے فضا ئی آلودگی کا سبب بننے والے اور بغیر نقشہ جات کی منظوری کے پلانٹس کو گرانے کا سلسلہ جاری ہے
لاہور (اپنے سٹی رپورٹر سے ) مزید 2 پلانٹس کو مسمار کرا دیا گیا،مجموعی تعداد 15 ہو گئی۔ کارروائیاں تحصیل شالیمار کے علاقوں میں کی گئیں۔