گیارہویں جماعت کے داخلے جمع کرانے کا نظر ثانی شیڈول

گیارہویں جماعت کے داخلے  جمع کرانے کا نظر ثانی شیڈول

گیارہویں جماعت کے داخلے جمع کرانے کا نظر ثانی شیڈول جاری کردیا گیا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)پنجاب بورڈ کمیٹی کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق اب طلبہ 15 دسمبر تک جرمانے کے بغیر داخلے جمع کرا سکتے ہیں ۔پانچ سو روپے جرمانے کے ساتھ داخلے 16 سے 30 دسمبر تک جمع کرائے جاسکتے ہیں ،فیصلے کا اطلاق تمام تعلیمی بورڈز پر ہوگا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں