صحت کارڈ گیم چینجر:وزیر صحت

صحت کارڈ گیم چینجر:وزیر صحت

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدکی زیرصدارت محکمہ سپیشلائزہیلتھ کئیراینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں نیاپاکستان صحت کارڈ کے حوالہ سے اہم اجلاس منعقد ہوا

لاہور(اپنے سٹاف رپورٹر سے )اجلاس کے دوران پنجاب کی عوام کو یونیورسل ہیلتھ انشورنس کی سہولت کی فراہمی کے اقدامات کا جائزہ لیاگیا۔صوبائی وزیر صحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہا کہ نیاپاکستان صحت کارڈ گیم چینجرثابت ہوگا۔صوبائی وزیرنے کااظہارخیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ بہاول نگرمیڈیکل کالج میں اکیڈمک بلاک فوری طورپر مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں