انٹر، بیچلر میں داخلے ، 3لاکھ آن لائن درخواستیں موصول

انٹر، بیچلر میں داخلے ، 3لاکھ  آن لائن درخواستیں موصول

آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم کے تحت انٹرمیڈیٹ و بیچلر میں داخلوں کیلئے تین لاکھ سے زائد آن لائن درخواستیں موصول ہوئیں

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) تفصیلات کے مطابق آن لائن کالج ایڈمشن سسٹم کے تحت پنجاب کے 720 سے زائد سرکاری کالجوں میں انٹرمیڈیٹ پروگراموں میں داخلوں کیلئے 2 لاکھ چالیس ہزار کے قریب آن لائن درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔بیچلرز پروگراموں کے لئے مقرر ہ تاریخ میں 63 ہزار سے زائد درخواستیں آئیں، لڑکیو ں کاانگریزی ،اردو،زوآلوجی جبکہ لڑکوں کاآئی ٹی ،بزنس ایڈمنسٹریشن کی جانب رجحان پایا گیا ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں