23کروڑ کی 15 ایکڑ اراضی واگزار

23کروڑ کی 15 ایکڑ اراضی واگزار

خانیوال، ملتان اور ساہیوال کے اضلاع میں بورڈ آف ریونیو نے ڈپٹی کمشنرز کی معاونت سے لینڈ مافیا کے خلاف بڑا آپریشن کیا

لاہور(اکنامک رپورٹر)23 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 15 ایکڑ سے زائد سرکاری اراضی واگزار کرالی گئی۔ ساہیوال میں 21کروڑ38لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 1ایکڑ سرکاری اراضی ، خانیوال میں2 کروڑ27 لاکھ روپے مالیت کی 12 ایکڑ سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی۔ملتان میں 59لاکھ روپے مالیت کی 2ایکڑ سے زائد اراضی واگزار کرائی گئی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں